سونے جاگنے کے آداب

مجلس میں آواز کے ساتھ ریح خارج کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
41501
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / سونے جاگنے کے آداب

مجلس میں آواز کے ساتھ ریح خارج کرنے کا حکم

میرے والد صاحب مجلس میں آواز کے ساتھ ریح خارج کرتے ہیں ؟ کیا اس پر کوئی وعید ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور فعل کا عمداً ارتکاب کرنا مجلس کے آداب اور مروت کے خلاف ہے ، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في هامش الترغيب والترهيب للمنذري: والخلق عبارة عن هيئة في النفس راسخة عنها تصدر الأفعال بسهولة، ويسر من غير حاجة إلى فكر وروية، فإن كانت الهيئة بحيث تصدر عنها الأفعال الجميلة المحمودة عقلاً وشرعاً سميت تلك الهيئة خلقاً حسناً، وإن كان الصادر عنها الأفعال القبيحة سميت الهيئة التي هي المصدر خلقاً سيئاً اھ (3/ 413) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسد اللہ قلاتی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41501کی تصدیق کریں
| | |
0     449
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عشاء کی نماز کے بعد کسی کے گھر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   سونے جاگنے کے آداب 0
  • سونے سے قبل وضو کرنے کی کیا فضیلت ہے؟

    یونیکوڈ   سونے جاگنے کے آداب 0
  • حاملہ عورت کا رات کو باہر نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   سونے جاگنے کے آداب 0
  • ایسا جانور یا کیڑے مکوڑے جو آپ کا تکلیف دے سکتے ہوں ان کو مارنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   سونے جاگنے کے آداب 0
Related Topics متعلقه موضوعات