احکام ذبح

قربانی کی نیت سے خریدا جانے والا جانور بیچ دیا تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگئی ؟

فتوی نمبر :
3820
| تاریخ :
عبادات / قربانی و ذبیحہ / احکام ذبح

قربانی کی نیت سے خریدا جانے والا جانور بیچ دیا تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگئی ؟

السلام علیکم! ایک آدمی نے عید آنے سے پہلے قربانی کی نیت سے جانور ( بکرا) خریدا ،پھر اس کو فروخت کر دیا ،تو کیا اس پر قربانی واجب ہو گئی، اور یہ آدمی صاحب نصاب نہیں ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایام اضحیہ سے قبل جانور بنیت قربانی خریدنے سے بھی قربانی واجب نہیں ہوتی، اگر چہ خریدار فقیر ہی کیوں نہ ہو ،لہذا ایسے شخص پر دوسرا جانور خریدنا اور اس کی قربانی کرنایا ایام اضحیہ کے بعد اتنی مالیت کا صدقہ کرنالازم نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي حاشية ابن عابدين: ووقع في التتارخانية التعبير بقوله شراها لها أيام النحر، وظاهره أنه لو شراها لها قبلها لا تجب اھ (6/ 321) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسداللہ کرخی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 3820کی تصدیق کریں
0     436
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قربانی کا جانور ذبح کرنا - عورت کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام ذبح 0
  • قربانی کے جانور پر تکبیر بھول جانےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • حاملہ جانور کو قربانی میں ذبح کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • بکرے کو مسنون طریقہ کے ہٹ کر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیا جانور کو بجلی کا جھٹکا دے کر ذبح کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • یہودیوں کے ذبیحے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 1
  • شیعہ کے ذبیحے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • سیلاب زدگان سے قربانی کا جانور کم قیمت میں خرید کر قربانی کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کی کھال سے حاصل شدہ رقم کا مصرف

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جھٹکے اور کرنٹ کے ذریعہ جانور کو مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کفریہ عقائد کے حامل یا بدعات میں مبتلا شخص کے ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • رات کے وقت قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مرغیاں ذبح کرتے کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے سر میں گولی مارنے یا کرنٹ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیاجانور ذبح کرنے کے بعد بھی اس کا سر تن سے جدا کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • غیر مسلم کا تکبیر پڑھ کر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • گوشت کے حلال ہونے سے متعلق غیر مسلم کی خبر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرتے وقت اس کی گردن الگ کر دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • دو سال عمرکی گائے کے اگر دانت نہ نکلے ہوں تو اس کی قربانی کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 1
  • گوشت خرید کر تقسیم کرنے سے عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
Related Topics متعلقه موضوعات