احوال قبر

آپ علیہ السلام سے متعلق قبر مبارک میں دنیاوی حیات جیسی حیات کا عقیدہ رکھنا

فتوی نمبر :
34070
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / قیامت و آخرت / احوال قبر

آپ علیہ السلام سے متعلق قبر مبارک میں دنیاوی حیات جیسی حیات کا عقیدہ رکھنا

اگر کسی کا یہ ماننا ہو کہ (نبی پاک) اپنی قبر مبارک میں بالکل ویسے ہی زندہ ہیں جیسا کہ چودہ سو سال پہلے تھے، سے متعلق کیا حکم ہو گا؟ اس کے با وجود اس کے ساتھ یہ عقیدہ بھی ہو کہ نبی پاک کا بھی کچھ لمحے کے لیے انتقال ہوا تھا، کیونکہ قرآن میں کچھ اس طرح ہے کہ سب کو مرنا ہے، اس کے بعد اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نبی کریمﷺ اپنے روضہ مبارک میں حیات ہیں اور آپ کی حیات برزخی مثل دنیاوی حیات، بلکہ اس سے بھی اعلی و ارفع ہے، اس لیے حدیث مبارک کی رو سے جوشخص روضہ اطہر کے پاس آپ ﷺ پر درود پڑھتا ہے تو آپ ﷺ اس کوخود سنتے ہیں او رجواب بھی مرحمت فرماتے ہیں اور جو شخص دور سےدرود پڑھتا ہے تو اللہ رب العزت فرشتوں کے ذریعے اس کو آپ ﷺ تک پہنچاتے ہیں اور یہی عقیدہ اہلسنت والجماعت کا ہے، لہٰذا ایسا عقيدہ رکھنے والا شخص درست عقیدہ کا حامل ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مرقاة المفتاتیح: (ٳن اللہ حرم علی الأرض ٲجساد الانبیاء)ٲي من ٲن تأکلھا، فإن الأنبیاء في قبورھم ٲحیاء اھـ (۳/۴۵۴)۔
وفی مسند أبی یعلیٰ: عن أنس بن مالك أن رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم قال: الأنبیاء ٲحیاء في قبورھم یصلون اھ (۶/۱۴۸) واللہ أعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رشید رضا عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34070کی تصدیق کریں
0     1015
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عقیدہ حیات النبی ، کیا نبی اکرم ﷺ روضہ مبارک میں زندہ ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   احوال قبر 0
  • قبر میں حضورؑ کی شبیہ آتی ہے یا فقط سوال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • قبر - برزخ میں جسمِ خاکی اور روح کے درمیان تعلق کی نوعیت

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • مردوں کا زندہ لوگوں کی آواز سننا - سلام کا جواب دینا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • روزہ میں انجیکشن یا ڈرپ لگوانا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • عذابِ قبر اور منکر نکیر کا سوال کرنا برحق ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • اگر عورت قبر پر جائے تو کیا وہ مردوں کو بغیر کپڑوں کے نظر آتی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • آپ علیہ السلام سے متعلق قبر مبارک میں دنیاوی حیات جیسی حیات کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • جزاء وسزا کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا تو پھر عذابِ قبر کیوں؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • میری بیٹی مرد حضرات کی طرح رمضان میں تراویح سناسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • زندگی میں قبر کے لیے جگہ خریدنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • حضور علیہ السلام سے متعلق عام انسانوں سے بڑھ کر دیکھنے یا سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • قبر پر جاکر تین مرتبہ ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • شیخ عمر بکری کا نظریہ اور عقیدۂ عذابِ قبر

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • عذابِ قبر کا اثبات اور عالمِ برزخ سے مراد

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • منکرین عذابِ قبر سے متعلق شرعی نقطہ نظر

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کسی بزرگ کا انتقال کے بعد لوگوں کے پکارنے پر ان کی مدد کےلۓ حاضر ہونا-اور اس کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • مزاروں کے پاس سے گزرتے ہوئے انھیں جھک کر سلام کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کیا انبیاءؑ کی اپنی قبور میں حیات ، حیات ِدنیوی ہے؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
  • کیا رمضان میں انتقال کرنے والا شخص عذابِ قبر سے محفوظ رہے گا؟

    یونیکوڈ   احوال قبر 0
Related Topics متعلقه موضوعات