میں نے ایک پروجیکٹ میں 2007 ء میں ایک دکان بک کرائی تھی کہ جب قرضہ مل جائےگا، تو کرائے پر دیدونگا یا کبھی پیسوں کی ضرورت ہوئی، تو دوکان بیچ دونگا، تقریباً پانچ سال پہلے سارے قسطیں ادا کرچکا ہوں، بارہ لاکھ مگر بلڈر نے ابھی تک دوکان بنا کے نہیں دی، دوکان کی فائل میرے نام پر ہے اور فائل کی موجودہ قیمت آٹھ لاکھ تک ہے ۔ کیا اس صورت میں زکوٰۃ دینی ہوگی، اور کس حساب سے دینی ہوگی اور کب سے دینی ہوگی؟
مذکور پلاٹ پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔