زکوۃ و نصاب زکوۃ

مقروض شخص زکوۃ کی رقم لے کر اپنی زکوۃ ا دا کرسکتا ہے؟

فتوی نمبر :
25273
| تاریخ :
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

مقروض شخص زکوۃ کی رقم لے کر اپنی زکوۃ ا دا کرسکتا ہے؟

کوئی مقروض انسان جس کا گزر بسر مناسب ہے، لیکن اتنا نہیں جس سے کبھی اپنا قرض ادا کرسکے اور قرض ادا کرنے کی کوئی ظاہری صورت بھی نہیں ،کیا یہ شخص کسی سے زکوٰۃ لے کر اپنا قرض ادا کرسکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں مذکور حالات اگر وقعۃً سچ پر مبنی ہوں، اور مذکور شخص سید بھی نہ ہو، تو ا س مقروض کے لیے مستحق زکوٰۃ ہونے کی وجہ سے مال زکوٰۃ لینا شرعاً بھی جائز ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 25273کی تصدیق کریں
0     23
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات