جمعہ

کسی ادارے کا ، حساسیت اور سیکورٹی کی بنیاد پر ، باہر کے لوگوں کو جمعہ کی نماز کے لۓ اجازت نہ دینا

فتوی نمبر :
24769
| تاریخ :
2015-03-21
عبادات / نماز / جمعہ

کسی ادارے کا ، حساسیت اور سیکورٹی کی بنیاد پر ، باہر کے لوگوں کو جمعہ کی نماز کے لۓ اجازت نہ دینا

جناب مفتی صاحب!
ہمارا ادارہ ایک حساس نوعیت کا ہے ،جہاں پر فوجی ساز و سامان بنتا ہے، وہاں پر عام آدمی کو داخلے کی اجازت نہیں ہے، فیکٹری کے احاطے میں ایک مسجد ہے، جہاں پر نمازِ جمعہ ہوتی ہے اور اس میں صرف فیکٹری کا عملہ اور ایک بینک جو کمپنی کی عمارت میں ہے نمازِ جمعہ پڑھنے کی اجازت ہے، شریعت کی رو سے وہاں جمعہ ہوگا یا نہیں؟ جبکہ انتظامیہ کی طرف سے فیکٹری کے باہر جا کر بھی نماز ادا کرنے کی اجازت ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور کمپنی اگر شہر کی حدود میں واقع ہو ، تو وہاں جمعہ کا قیام جائز ہے، جبکہ حساس نوعیت کے ساز و سامان اور سیکورٹی کی مجبوری کی وجہ سے بیرونی لوگوں کو اجازت نہ ہونا صحتِ جمعہ کے لۓ مانع نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

في الفتاوى الهندية : و تؤدى الجمعة في مصر واحد في مواضع كثيرة و هو قول أبي حنيفة و محمد - رحمهما الله تعالى - و هو الأصح اھ (1/ 145)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بشیر احمد بہادر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24769کی تصدیق کریں
0     513
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات