میرا سوال یہ ہے کہ بائیں آنکھ پھڑکنے سے کوئی مصیبت آنے کا اندیشہ ہوتا ہے یا سب غلط ہے؟
بائیں آنکھ پھڑکنے سے مصیبت کے آنے کا اعتقاد کرنا بدفالی ہے،جس سے شریعت میں ممانعت آئی ہے،اس سے احتراز لازم ہے۔
کما فی سنن أبي داود : عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا عدوى، ولا هامة، ولا نوء، ولا صفر»(4/ 17)
جمعرات اور مغرب کے بعد حاملہ خاتون کو گھر سے نکلنے سے منع کرنے کی حقیقت
یونیکوڈ توہم پرستی اور بدفالی 0