زکوۃ و نصاب زکوۃ

قرض پر دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر لازم ہوگی؟

فتوی نمبر :
18769
| تاریخ :
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

قرض پر دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر لازم ہوگی؟

مفتی صاحب مجھ سے میرے دوست نے اسی ہزار روپیہ ایک سال کے وعدے پر بطور قرض لیتے تھے، جس کا میعاد پانچ سال ہو گیا ہے اور ابھی تک واپس نہیں کئیے ،سوال یہ ہے کہ زکوٰۃ کون دے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی رقم کی زکوٰۃسائل پر ہی لازم ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
ضیاء الرحمن اجمل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 18769کی تصدیق کریں
0     14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات