سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

فتوی نمبر :
18160
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / سیرت / سیرت انبیاء کرام علیہم السلام

کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

برائے کرم !مجھے مکمل طور پر حوالہ کے ساتھ ارسال فرمائیں کہ حضرت عیسیؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے ؟مجھ سے ایک قادیانی حوالہ کے ساتھ پوچھ رہاہے ۔جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضرت عیسی علیہ السلام قربِ قیامت میں نبی کریم حضرت محمدﷺ کا امتی بن کر تشریف لائیں گے اور امام مہدی کی امامت میں نماز ادا کریں گے ۔اور نبی کریم ﷺ کی شریعت پر کار بند ہوں گے، جیسا کہ ذیل کے حوالہ جات سے معلوم ہوتا ہے ،تفصیل کیلیے ملاحظہ ہو حضرت مولانا سرفراز خان صفدر ؒکی کتاب۔

مأخَذُ الفَتوی

فی صحيح مسلم: عن ابن المسيب، أنه سمع أبا هريرة، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «والذي نفسي بيده، ليوشكن أن ينزل فيكم ابن مريم صلى الله عليه وسلم حكما مقسطا، فيكسر الصليب، ويقتل الخنزير، ويضع الجزية، ويفيض المال حتى لا يقبله أحد» (1/ 135)
وفی فتح لملھم: تحت (قوله حکماً الخ) أی حاکما والمعنی أنه ینزل حاکما بھذہ الشریة، فان ھذہ الشریعة باقیة لاتنسخ، بل یکون عیسی حاکماً من حکام ھذہ الأمة، ولا یکون نزوله من حیث أنه نبی مستقل کماکان قدبعث قبل فی بنی اسرائیل(ج2ص285)
و فی صحیح مسلم أیضا: قال: أخبرني نافع، مولى أبي قتادة الأنصاري، أن أبا هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «كيف أنتم إذا نزل ابن مريم فيكم وإمامكم منكم؟» (1/ 136) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 18160کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت ابراہیم علیہ السلام کی والدہ کا نام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 4
  • نزول عیسیٰ کے بعد آپؑ پر وحی نازل کا ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • بائیل میں ذکر کیے گئے انبیاء کرام کا تذکرہ

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا (علیہ السلام ) صرف انبیاء کرام کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ حضورﷺ کے امتی ہونگے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مسلمان تھے؟

    یونیکوڈ   انگلش   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام نزول کے وقت نبی ہوں گے یا امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا نبی ہونا اور اب بھی زندہ ہونا اور رسول اللہ ﷺ سے ملاقات کرناثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حیات ونزول عیسیٰؑ پر دلیل

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت یوسفؑ کی زلیخا سے شادی کی تحقیق

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں کچھ سوالات

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت عیسیٰؑ کا نزول بطورِ نبی ہوگا یا بطورِ امتی؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت آدمؑ و حواؑ کی عمر اور انکی صلبی اولاد

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت خضر علیہ السلام کا تعارف و مقام

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت آدمؑ کو براہِ راست جنت میں رہنے کا حکم ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا یوسف علیہ السلام کی زلیخا سے شادی ہوئی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • حضرت نوح علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
  • کیا انبیاء کے اجسام قبور میں بغیر روح کے ہوتے ہے؟

    یونیکوڈ   سیرت انبیاء کرام علیہم السلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات