نفلی روزوں کے احکام

شوال کے چھ روزوں کا ثواب

فتوی نمبر :
16708
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / نفلی روزوں کے احکام

شوال کے چھ روزوں کا ثواب

عید الفطر کے بعد کے چھ روزے رکھنا اور اس کا ثواب کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شوال کے چھ روزے رکھنا مستحب ہے،اس کے فضائل احادیث میں بیان ہوئے ہیں ،چنانچہ آپ صلی اللہ علیه وسلم سے مروی ہے کہ جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھے ،پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے بھی رکھے ، یہ ایسے ہے کہ جیسے اس نے پورا سال روزے رکھے ہوں ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المشكوة:عن ابى ايوب الانصاري:انه حدثه ان رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم قال:من صام رمضان ثم اتبعه ستا من شوال كان كصیام الدھر رواه مسلم اھ(1/179)۔
قال صاحب المرقاة تحت هذا الحديث:نقلاً عن الجزري:حديث ابى ایوب هذا لاشک فی صحتہ (وقال بعدہ باسطر)لفظہ عن ابن ماجہ:من صام ستہ ایام بعد الفطر كان کصیام السنة من جاء بالحسنة فله عشر امثالھا اھ(4/545) -
وفی الهندية: ويكره صوم ستة من شوال عند أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - متفرقا كان أو متتابعا وعن أبي يوسف كراهته متتابعا لا متفرقا لكن عامة المتأخرين لم يروا به بأسا هكذا في البحر الرائق. والأصح أنه لا بأس به كذا في محيط السرخسي وتستحب الستة متفرقة كل أسبوع يومان كذا في الظهيرية في فصل الأوقات التي يكره فيها الصوم ويستحب اھ(1/201) - والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحیم اللہ محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16708کی تصدیق کریں
| | |
0     454
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ذو الحجہ کے شروع ایام میں قضا روزے رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیانفلی روزوں کا وقت مغرب کی نماز سے پانچ منٹ پہلے تک ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 1
  • شوال کے چھ روزوں کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 1
  • 12 ربیع الاول کو عید کہنا اور روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے روزے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • نفلی روزہ رکھ کر توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   نفلی روزوں کے احکام 1
Related Topics متعلقه موضوعات