احوال قیامت

قیامت میں لوگ اپنے باپ کے نام سے پکارے جائیں گے یا ماں کے نام سے؟

فتوی نمبر :
14231
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / قیامت و آخرت / احوال قیامت

قیامت میں لوگ اپنے باپ کے نام سے پکارے جائیں گے یا ماں کے نام سے؟

میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ قیامت میں لوگ اپنے باپ کے یا اپنے ماں کے نام سے پکارے جائیں گے؟ مفتی شامزئی شہیدؒ نے بہت پہلے ’’جنگ اخبار‘‘ میں باپ کے نام کے ساتھ لکھا تھا اور حدیث بھی سند کے ساتھ پیش کی تھی، آپ سے گزارش ہے کہ وہ حدیث کا حوالہ دیجیے گا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قیامت کے روز عام لوگ باپ کے نام کے ساتھ پکارے جائیں گے اور بعض لوگ جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام وغیرہ ماں کے نام کے ساتھ بھی پکارے جائیں گے اور ان دونوں کے بارے احادیث مبارکہ موجود ہیں، ملاحظہ ہوں:

مأخَذُ الفَتوی

ففی السنن لابی داود: عن داود بن عمرو عن عبد اللہ بن ابی زکریا عن ابی الدرداء قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم انکم تدعون یوم القیٰمة باسمائکم واسماء اٰبائکم فاحسنوا اسمائکم اه (ج2، ص328)
وفی روح المعانی: تحت (یوم ندعوا کل اناس بامامہم) وان الناس یدعون یوم القیٰمة بامہاتہم وان الحکمة فی الدعا بہن دون الاٰباء رعاية حق عیسٰی علیه السلام وشرف الحسن والحسین ولا یفضح اولاد الزنا اه (8/121) واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بہادر علی سرور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14231کی تصدیق کریں
0     1531
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا محرم کی دس تاریخ کو قیامت قائم ہوگی؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • ظہورِ ’’مہدی‘‘ کا عقیدہ قرآن وحدیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   احوال قیامت 1
  • قیامت کے دن اولاد اپنے باپ کے نام سے پکاری جائے گی یا ماں کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت میں لوگ اپنے باپ کے نام سے پکارے جائیں گے یا ماں کے نام سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کی ابھی تک ظاہر ہونے والی علامات

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت انسان کو والد کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا والدہ کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کے دن لوگوں کو کس کی نسبت سے پکارا جاۓگا ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • کیا غیر مسلموں کے نیک اعمال پر انہیں اجر و ثواب ملے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • صرف اللہ تعالی ہی کو قیامت کے دن کا علم ہے ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • مسلمانوں کے فوت شدہ نابالغ بچے قیامت میں والدین کے سفارشی بنیں گے

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت آدمی کو ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات