زکوۃ و نصاب زکوۃ

قبیلہ بنو اسد والوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟

فتوی نمبر :
14207
| تاریخ :
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

قبیلہ بنو اسد والوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قبیلہ بنو اسد سے تعلق رکھنے والے افراد کو زکوٰۃدی جا سکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! قبیلہ بنو اسد کے مستحقین کو زکوٰۃ دینا شرعاً بھی جائز ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فتاوى قاضي خان: وبنو هاشم الذين لا تحل لهم الصدقة آل عباس وآل علي وآل عقيل وآل جعفر وولد الحرث بن عبد المطلب اھ (ص: 378) والله أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد شاہد عظمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14207کی تصدیق کریں
0     15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات