جھوٹ اور فریب

دھوکہ سے امتحان کو پاس کیا ہو ، تو اس کا ازالہ کیسے ہوگا ؟

فتوی نمبر :
10170
| تاریخ :
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / جھوٹ اور فریب

دھوکہ سے امتحان کو پاس کیا ہو ، تو اس کا ازالہ کیسے ہوگا ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں ایک طالب علم ہوں میں نے امتحان کے لیے بہت اچھی محنت کی لیکن میں اچھے نمبر حاصل کرنا چاہتا تھا اپنے پیپر میں ، ہمارے امتحان میں تقریری اور تحریری دنوں شامل تھے میں نے بہت اچھا مطالعہ کیا، لیکن امتحان سے کچھ پہلے مجھے تحریری امتحان کے پیپرز حاصل ہوگئے ، میں امتحان اس حال میں دیتا تھا، کہ میں سوالات جانتاتھا لیکن تقریری امتحان میں نے اپنے معلومات کے بنیاد پر پاس کیا ہے، میں اپنے کام پر نادم ہو کر توبہ کرتا ہوں، اس بارے میں فتوی کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل پر لازم ہے کہ اپنی ناجائز وحرام اور دھوکہ دہی والی حرکت پر ندامت کے ساتھ بصدق دل توبہ واستغفار کرے او ر آئندہ کے لیے ایسے ناجائز امور سے مکمل احتراز بھی کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مشکوٰۃ المصابیح: وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ وزادَ مُسلم: «ومنْ غشَّنا فليسَ منَّا» (2/1045 رقم الحدیث3520)۔
وفیہ ایضاً: وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِنَّ الْعَبَدَ إِذَا اعْتَرَفَ ثُمَّ تَابَ تَابَ الله عَلَيْهِ» (2/721 رقم الحدیث 2330)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10170کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ’’علی ولی اللہ‘‘ کا کلمہ میں اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی قوم یا قبیلے کے ساتھ جھوٹی نسبت جوڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   جھوٹ اور فریب 0
  • فری ہوم ڈیلیوری کا بول کر چیز کی قیمت رقم میں شامل کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • نمازکی طرف دعوت دینے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • آنلائن ایپلیکیشنز کے ذریعہ آمدن حاصل کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • بیٹے کا والد سے معافی نہ مانگنے کے باوجود والد کے معاف کرنے سے بیٹا گناہ سے بری ہوگا؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی سے بات کرتے ہوئے, بیٹی کا اپنے آپ کو اپنے باپ کی بہو ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • اسٹوڈنٹ لانے پر یونیورسٹی سے کمیشن لینا-یونیورسٹی کا امتحان لیے بغیر, فیس لے کر سند جاری کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • انٹرنیٹ سے کورس فری ڈاون لوڈکرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • ناجائز طریقہ سے کسی سے پیسے وصول کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • میاں بیوی کا رشتہ بچانے کیلئے جھوٹ بولنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 1
  • بیوی سے جھوٹ بولنا گناہ نہیں ہے؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی شخص کے شر سے دوسروں کو آگاہ کرنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • دھوکہ سے امتحان کو پاس کیا ہو ، تو اس کا ازالہ کیسے ہوگا ؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جعلی نکاح نامہ بنوانے کا حکم

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کسی بات پر قسم کھانا، اورقسم کو لایعنی کلام(اگر میں جھوٹا ہوں تو دو باپ کی اولاد ہوں) پر منعقد کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • حتمی عمر معلوم نہ ہونے کی وجہ بچوں کی عمر اندازے سے کم لکھ دی جائے تو کیا یہ جائز ہوگا ؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جھوٹا رینٹ اسٹمپ بنوا کر گورنمنٹ سے ہائر نگ وصول کر نا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • سیدہ خاتون کی غیر سید شوہر سے اولاد کا اپنے کو سید کہنا -لکھنا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 1
  • یوٹیوب چینل پر کسی عالمِ دین کا درس سن کر, اسے استاد کہہ کر دوسروں اس کا درس پڑھانا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • جعلی نکاح نامہ بنوانا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کیا بیماری سے شفاء یابی کے بعد اس بیماری کا سسرال والوں کو بتانا ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • کیا شوہر مرنےکے بعد قبر میں بیوی کا استقبال کرتاہے

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • رشتہ کیلئے دعاء خیر کرنےسے نکاح نہیں ہوتا

    یونیکوڈ   جھوٹ اور فریب 0
  • Misrepresenting facts in CVا

    یونیکوڈ   انگلش   جھوٹ اور فریب 0
Related Topics متعلقه موضوعات