علامات قیامت

دجال کب پیدا ہوگا ؟

فتوی نمبر :
7210
| تاریخ :
2009-09-07
عقائد / قیامت و آخرت / علامات قیامت

دجال کب پیدا ہوگا ؟

دجال کب پیدا ہو گا ؟ اخبارات میں دجال کی جو تصویر شائع ہوئی ہے کیا وہ حقیقت ہے ؟ نیز یہ بتا ئیں کہ دجال بچہ پیدا ہوگا یا یہ شخص ظاہر ہو گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

احادیث مبارکہ کی رو سے دجال کا ظہور ہو گا نہ کہ پیدائش ، اس لئے اخبارات کی فرضی تصاویر کا اعتبار نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

و في الصحيح لمسلم : عن فاطمة بنت قيس قالت قدم على رسول الله صلى الله عليه وسلم تميم الداری فأخبر رسول الله صلى الله عليه وسلم انه ركب البحر فتاھت به سفینه فسقط الى جزيرة( الى قوله) قال (عليه السلام) هذه طيبة وذاك الدجال - ( ج ۲ ص ۵۰۵)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7210کی تصدیق کریں
0     1799
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قیامت کی نشانیوں میں سے امام مہدی کا ذکر قرآن میں کہی نہیں

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • برزخ کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • کیا امام مہدی کو ظاہر ہونے میں ایک دو سال باقی ہیں ؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • قرب قیامت میں سورج مغرب سے طلوع ہوگا، اس کی وضاحت ؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • دجال کب پیدا ہوگا ؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
  • دین اسلام کا زمین پر مزید کتنا وقت باقی ہے؟

    یونیکوڈ   علامات قیامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات