احوال قیامت

بروز قیامت انسان کو والد کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا والدہ کے؟

فتوی نمبر :
60409
| تاریخ :
2008-07-19
عقائد / قیامت و آخرت / احوال قیامت

بروز قیامت انسان کو والد کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا والدہ کے؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قیامت میں آدمی کو کس طرح پکارا جائےگا ، یعنی آدمی کے نام کے ساتھ ، والد کا یا والدہ کا نام پکارا جائے گا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قیامت کے دن ہر شخص کو اس کے والد کے نام کے ساتھ پکارا جائےگا، جبکہ بعض احادیث میں والدہ کے نام کے ساتھ پکارنے کی بھی تصریح آئی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی سنن أبي داود : عن أبي الدرداء ، قال : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -:’’إنكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم ، و أسماء آبائكم ، فأحسنوا أسماءكم‘‘ اھ(4/ 287)۔
و فی بذل المجہود : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : ’’إنكم تدعون يوم القيامةالخ نقل فی الحاشية عن اللمعات قد جاء فی بعض الروایات أنه یدعی الناس یوم القیامة بأسماء أمھاتھم فقیل الحکمة فیه ستر حال اولاد الزناء لئلا یفتضحوا و قیل ذلك لرعاية حال عیسیٰ بن مریم و قیل غیر ذلك فان ثبت ھذا الرواية حمل الآباء علی التغلیب اھ ( ۶/ ۲۶۷)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60409کی تصدیق کریں
0     1114
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا محرم کی دس تاریخ کو قیامت قائم ہوگی؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • ظہورِ ’’مہدی‘‘ کا عقیدہ قرآن وحدیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   احوال قیامت 1
  • قیامت کے دن اولاد اپنے باپ کے نام سے پکاری جائے گی یا ماں کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت میں لوگ اپنے باپ کے نام سے پکارے جائیں گے یا ماں کے نام سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کی ابھی تک ظاہر ہونے والی علامات

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت انسان کو والد کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا والدہ کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کے دن لوگوں کو کس کی نسبت سے پکارا جاۓگا ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • کیا غیر مسلموں کے نیک اعمال پر انہیں اجر و ثواب ملے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • صرف اللہ تعالی ہی کو قیامت کے دن کا علم ہے ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • مسلمانوں کے فوت شدہ نابالغ بچے قیامت میں والدین کے سفارشی بنیں گے

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت آدمی کو ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات