السلام علیکم! معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا انجیل کو بائبل کہتے ہیں اور بائبل آسمانی کتاب ہے؟
جی ہاں ’’انجیل‘‘ کو ہی بائبل کہا جاتا ہے اور یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل کی گئی آسمانی کتاب ہے، لیکن چونکہ اس میں تحریف کی وجہ سے اس کی اصل حالت باقی نہ رہی اس لئے اس کے مضامین پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم!