احوال قیامت

بروز قیامت آدمی کو ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ سے؟

فتوی نمبر :
33082
| تاریخ :
عقائد / قیامت و آخرت / احوال قیامت

بروز قیامت آدمی کو ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ سے؟

السلام علیکم! جناب عالی : عرض یہ ہے کہ جب اللہ رب العزت قیامت بر پا فرمائینگے، تو اس وقت بندے کو اپنی ماں کے نام سے اٹھائیں گے یا باپ کے نام سے؟براہ مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرچہ دونوں طرح کی روایات ملتی ہیں، مگر راجح یہ ہے کہ باپ کے نام سے پکارے جائیں گے، سواء حضرت عیسیؑ کے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المرقاۃ: وعن أبي الدرداء - رضي الله عنه - قال: «قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسماء آبائكم، فأحسنوا أسماءكم» " رواه أحمد، وأبو داود. الحدیث (ج7 صـ3004 ، ط: دار الفکر بیروت)۔
شرح سنن أبي داود لابن ارسلان: (بأسمائكم) فلا يقال: يا عز الدين، ولا يا بدر الدين، ولا يا أبا عبد اللَّه، ولا يا أبا إسحاق، ولا ما فيه تعظيم، ولا بألقابكم القبيحة التي تكرهونها، بل بما سماه به آباؤه (وأسماء آبائكم) فيه الرد على من يقول: إنهم يدعون يوم القيامة بالنسبة إلى أمهاتهم؛ ليستر اللَّه على أولاد الزنا، ويرده أيضًا قوله -صلى اللَّه عليه وسلم-: "هذِه غدرة فلان بن فلان" خرجه البخاري قبل في الفتن عن ابن عمر (1) ولم أره.
وقال ابن دقيق العيد: وإن ثبت أنهم يدعون بأمهاتهم؛ فقد يقال: يخص هذا من العموم. أي: يخص منه أولاد الزنا فيدعون بأمهاتهم ويبقى غيرهم على عمومه في أنهم يدعون لآبائهم، واللَّه أعلم.
ويرجح الدعاء بالأم قوله تعالى: {يَوْمَ نَدْعُو كُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْ} (2)، قال محمد بن كعب: بأسمائهم: بأمهاتهم، وإمام جمع أم (3) (4). قال الحكماء: فيه ثلاثة أوجه من الحكمة؛ أحدها: لأجل عيسى. والثاني: إظهار شرف الحسن والحسين. والثالث: لئلا يفتضح أولاد الزنا فيفتضح الولد وليس له ذنب. الخ (ج19 صـ43، الناشر: دار الفلاح للبحث العلمي وتحقيق التراث، الفيوم - جمهورية مصر العربية ۔ الطبعة)۔
واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33082کی تصدیق کریں
0     221
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا محرم کی دس تاریخ کو قیامت قائم ہوگی؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • ظہورِ ’’مہدی‘‘ کا عقیدہ قرآن وحدیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   احوال قیامت 1
  • قیامت کے دن اولاد اپنے باپ کے نام سے پکاری جائے گی یا ماں کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت میں لوگ اپنے باپ کے نام سے پکارے جائیں گے یا ماں کے نام سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کی ابھی تک ظاہر ہونے والی علامات

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت انسان کو والد کے نام کے ساتھ پکارا جائے گا یا والدہ کے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • قیامت کے دن لوگوں کو کس کی نسبت سے پکارا جاۓگا ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • کیا غیر مسلموں کے نیک اعمال پر انہیں اجر و ثواب ملے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • صرف اللہ تعالی ہی کو قیامت کے دن کا علم ہے ؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • مسلمانوں کے فوت شدہ نابالغ بچے قیامت میں والدین کے سفارشی بنیں گے

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
  • بروز قیامت آدمی کو ماں کے نام سے پکارا جائے گا یا باپ سے؟

    یونیکوڈ   احوال قیامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات