السلام علیکم! جناب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ قیامت کے دن اولاد اپنے باپ کے نام سے پکاری جائے گی یا ماں کے؟
جی ہاں! درج ذیل حدیثِ مبارکہ سے بخوبی معلوم ہوتاہے کہ بروزِ قیامت لوگوں کو اُن کے والد کی طرف منسوب کرکے پکارا جائے گا۔
ففي سنن ٲبي داؤد: عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إنكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم، وأسماء آبائكم، فأحسنوا أسماءكم» اھ (۲/۳۳۸) واللہ أعلم بالصواب!