علمی معلومات

نبیﷺ کے عصا کی مقدار کتنی تھی؟

فتوی نمبر :
69973
| تاریخ :
2023-12-25
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

نبیﷺ کے عصا کی مقدار کتنی تھی؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے زیر استعمال عصا کی لمبائی کیا تھی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جاننا چاہیئے کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس مختلف اوقات میں مختلف عصا رہے ہیں ، جن میں سے احادیث مبارکہ میں " عنزہ " نامی عصا کا تذکر ہ زیادہ ملتا ہے ، اور عنزہ کی مقدار علماء نے تقریبا ساڑھے تین ہاتھ یعنی تقریباً سوا میٹر بتلائی ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في صحيح البخاري : عن أبي جحيفة رضي الله عنه قال : خرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم بالهاجرة فأتي بوضوء فتوضأ فجعل الناس يأخذون من فضل وضوئه فيتمسحون به فصلى النبي صلى الله عليه وسلم الظهر ركعتين والعصر ركعتين وبين يديه عنزة . ( باب مسح الرأس كله الخ ، ص 234 ، رقم : 187، ط : مؤسسة الرسالة ) –
و في إرشاد الساري لشرح صحيح البخاري : ( و بين يديه عنزة ) بفتحات أقصر من الرمح و أطول من العصا فيها زج كزج الرمح ، و إنما صلى إليها لأنه صلى الله عليه و سلم كان في الصحراء الخ ( باب استعمال فضل وضوء الناس ، ج 1 ، ص 413 ، ط : دار الكتب العلمية ) –
و في المجموع شرح المهذب للإمام النووي : عنزة : هو بفتح النون و هو عصا نحو نصف رمح في أسفلها اھ ( كتاب الصلاة ، ج 3 ، ص 247 ، ط : إدارة الطباعة المنيرية ) –
و في الفقه الإسلامي و أدلته : و طول الرمح : 2.50 م أو سبعة أذرع في رأي العين تقريبا ، و قال المالكية : اثنا عشر شبرا اھ( باب الأوقات المكروهة ، ج 1 ، ص 579 ، ط : دار الفكر ) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69973کی تصدیق کریں
0     1036
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک صاع کی مقدار - صاع کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 5
  • علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ اور رحمہ اللہ میں فرق

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم کی تلاوت میں ’’شد‘‘اور’’مد‘‘ کا لحاظ نہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مقدس اوراق کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • عبادت اور اخلاق کی اہمیت

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • تکبیر اولی کسے کہتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 2
  • خواتین کو انٹرنیٹ کے ذریعہ تعلیم دینا

    یونیکوڈ   اسکین   علمی معلومات 0
  • مجذوب کسے کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • "یہ تقویٰ ہے اوروہ فتویٰ ہے" کا مطلب

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کتنا علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • عذاب اور امتحان میں فرق کیسے ہو؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا "رحمةالله علیه" کا جملہ اولیاء کے علاوہ عام مومنین کو بھی کہا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا شیطان بھی فرشتوں میں شامل ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کشف کے ذریعہ معلومات کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   انگلش   علمی معلومات 0
  • ’’ لاإلہ إلا اللہ اشرف علی رسول اللہ‘‘ کی حقیقت

    یونیکوڈ   علمی معلومات 3
  • تقلید کی تعریف

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • علم وہبی ،علم لدنی کی تشریح اور تکبیرات تشریق کا حکم

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قر آ نی معلومات

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا مسلمانوں کامسجد سے باہر دین کی بات کرنا خلاف سنت ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ائمہ احناف میں کس امام کے قول کو ترجیح دی جاۓگی

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کبیرہ گناہ کے، بغیرتوبہ معاف نہ ہونے اور ایک حدیث کے درمیان تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کیا ’’موت کا منظر‘‘ معتبر کتاب ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1
  • کیاباپ کے کافر ہوجانے سے بیٹا سید ہونے سے نکل جاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • ظن غالب کا معیار کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • کسی حکمِ شرعی کے بارے میں قولِ امام اور حدیث میں تعارض کی صورت میں امام کا قول حجت ہوگا یا صحیح حدیث؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
Related Topics متعلقه موضوعات