کیا انجکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ ایک دن میں بیمار ہوگیا،اور ڈاکٹر کے پاس گیا،ڈاکٹر غیرمسلم تھا،اُس نے مجھے انجکشن لگا دیا،میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انجکشن سے روزہ ٹوٹتا ہے ؟
انجکشن لگا نے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا،اس لئے سائل کا روزہ بدستور برقرار ہے ۔
ففي الدر المختار: (أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه الخ (2/ 395)۔
وفي حاشية ابن عابدين: (قوله: وإن وجد طعمه في حلقه) أي طعم الكحل أو الدهن كما في السراج وكذا لو بزق فوجد لونه في الأصح بحر قال في النهر؛ لأن الموجود في حلقه أثر داخل من المسام الذي هو خلل البدن والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ للاتفاق على أن من اغتسل في ماء فوجد برده في باطنه أنه لا يفطر اھ (2/ 395)۔
روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا/ اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0