تقلید و اجتہاد

دورانِ نماز حالتِ قیام میں ہاتھ نہ باندھنےاور چھوڑے رکھنے(ارسال) کا حکم

فتوی نمبر :
48166
| تاریخ :
0000-00-00
ادیان و فرق / جماعت و فرق / تقلید و اجتہاد

دورانِ نماز حالتِ قیام میں ہاتھ نہ باندھنےاور چھوڑے رکھنے(ارسال) کا حکم

کیا ارسال الیدین کرنا جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ارسال اور عدمِ ارسال میں ائمۂ اربعہ رحمہم اللہ کا جو اختلاف ہے ، وہ جواز و عدمِ جواز کا نہیں، بلکہ افضلیت و عدمِ افضلیت کا ہے ، چنانچہ حنفیہ کے نزدیک عدمِ ارسال افضل اور سنت کے زیادہ موافق ہے، لہٰذا سائل اگر حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہو ,تو اس کو چاہیۓ کہ بغیر کسی عذر کے ارسال نہ کرے ، بلکہ جس قیام میں ذکرِ مسنون ہو ، اس میں ہاتھ باندھے ، اور جس قیام میں ذکرِ مسنون نہ ہو اس میں ارسال کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی آثار السنن : عن وائل ابن حجر قال ثم وضع یده الیمنی علی ظهر کفه الیسری و الرسغ و الساعد اھ ( ۸۳)۔
و فی موطأ مالك : مالك ، عن عبد الكريم بن أبي المخارق البصري ؛ أنه قال : من كلام النبوة إذا لم تستحي فاصنع ما شئت ، و وضع اليدين إحداهما على الأخرى في الصلاة - يضع اليمنى على اليسرى و تعجيل الفطر و الاستيناء بالسحور اھ (2/ 220)۔
و فی شرح السنة للبغوي: عن قبيصة بن هلب ، عن أبيه ، قال: «كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يؤمنا ، فيأخذ شماله بيمينه» . اھ (3/ 31)۔
و فی تفسير القرطبي : قال ابن عبد البر : إرسال اليدين ، و وضع اليمنى على الشمال ، كل ذلك من سنة الصلاة . اھ (20/ 221)۔
و فی الفتاوى الهندية : (و وضع يده اليمنى على اليسرى تحت السرة) كما فرغ من التكبير . هكذا في المحيط ناقلا عن الإمام خواهر زاده و هكذا في النهاية و المرأة تضعهما على ثدييها . كذا في المنية كل قيام فيه ذكر مسنون فالسنة فيه الاعتماد كما في حالة الثناء و القنوت و صلاة الجنازة و كل قيام ليس فيه ذكر مسنون كما في تكبيرات العيدين فالسنة فيه الإرسال . كذا في النهاية و هو الصحيح . اھ (1/ 73)۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد العزیز غنی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 48166کی تصدیق کریں
0     556
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مقلد کا تقلید سے نکل کر راجح قول پر عمل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   تقلید و اجتہاد 0
  • اجتہاد اور مجتہد کی شرائط

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • حنفی مسلک چھوڑ کر غیر مقلد بننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • صرف امام ابوحنیفہؒ کی تقلید کیوں؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • مختلف مسائل میں مختلف ائمہ کی تابعداری کرنا

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • تقلید جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • کیا چار اماموں میں سے ایک امام کی تقلید لازمی ہے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • تقلید کی حیثیت

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • ترکِ تقلیدِ ائمہ اربعہ- تقلید کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • حکم الحاق الاولاد فی مدرسۃ غیر المقلدین

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • مذاہبِ اربعہ میں سے صرف ایک کی پیروی کا حکم

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • کیا ہم بغیر فرقہ اور مسلک کے ، صرف مسلمان بن کر نہیں رہ سکتے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • حنفی المسلک شخص کا ائمۂ حرمین کے پیچھے نماز نہ پڑھنا

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 1
  • دورانِ نماز حالتِ قیام میں ہاتھ نہ باندھنےاور چھوڑے رکھنے(ارسال) کا حکم

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • کسی ایک امام کی تقلید کیوں ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • جعفری قانون وراثت کی تقلید کا حکم

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • ایک مغالطہ کہ "کس عالم اور مفتی کی بات مانیں"

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • چاروں مسالک (حنفی,مالکی, شافعی,حنبلی) سے متعلق

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
  • کیا چاروں مذاہب بر حق ہے؟

    یونیکوڈ   تقلید و اجتہاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات