(+92) 0317 1118263

آمدنی و مصارف

حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

فتوی نمبر :
42385
| تاریخ :
2020-10-24

حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

میرے بھائی کے بزنس میں ناجائز آمدنی ہوئی تھی، بھائی نے وہ سب پیسے صدقہ کردیے لیکن ان ناجائز پیسے میں سے ایک نوٹ ان کی جائز آمدنی میں شامل ہوگیا، سوال یہ ہے کہ کیا اس نوٹ کی وجہ سے اس کی جائز آمدنی بھی حرام ہوگئی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مسئولہ صورت میں ناجائز طریقہ سے کمایا گیا مذکورہ نوٹ جتنی مالیت کا ہو، اس کے بقدر روپیہ الگ کردیا جائے تو باقی رقم حلال شمار ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار: (وکذا لو خلطہا المودع) بجنسہا أو بغیرہ (بمالہ) أو مال آخر ابن کمال (بغیر اذن) المالک (بحیث لا تتمیز) إلا بکلفۃ کحنطۃ بشعیر ودراہم جیاد بزیوف مجتبی (ضمنہا) لاستہلاکہ بالخلط لکن لا یباح ثنا ولہا قبل أداء الضمان، وصح الابراء ولو خلطہ بردیٔ ضمنہ لانہ عیبہ وبعکسہ شریک لعدمہ مجتبی (وإن باذنہ اشترکا) شرکۃ املاک (کما لو اختلطت بغیر صنعہ) کأن انشق الکیس لعدم التعدی ولو خلطہا غیر المودع ضمن الخالط ولو صغیرًا، ولا یضمن أبوہ خلاصۃ۔ اھـ (۵/۶۶۹)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عرفان نصیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 42385کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں 41919 719 کال سینٹر کی آمدن کا حکم 38679 570 کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا 41936 463 حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟ 42385 454 کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا 29835 435 پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم 45168 1177 حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی 29389 831 سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں 57257 225 "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم 58009 228 عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟ 57925 216 قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا /حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح 59008 770 ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا 60657 624 بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم 2146 302 کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟ 34932 370 اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا 36625 347 بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم 60448 568 مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا 60337 482 کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم 60449 252 فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم 68288 87 صدقہ کی چیز کی خرید وفروخت کا حکم 68244 122 والد مرحوم کی, حلال و حرام سے مخلوط آمدن کا حکم 68149 89 قرض رقم پر اضافی رقم کا مطالبہ کرنا 67832 85 سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا 69278 64 کمپنی کی طرف سے استعمال کے لئے ماہانہ مقرر کردہ پیٹرول کو کیش کرانا 69329 109 حرام کمائی کرنے والے کے والد کا اذان دینا کیسا ہے ؟ 44576 96