(+92) 0317 1118263

ذکر دعاء اور درود

استغراللہ ربی واتوب الیہ کے الفاظ کے ساتھ استغفارکی تسبیح

فتوی نمبر :
41401
| تاریخ :

استغراللہ ربی واتوب الیہ کے الفاظ کے ساتھ استغفارکی تسبیح

کیا صرف ’’استغفر اللہ واتوب الیہ‘‘ کہہ کر استغفار کی تسبیح کی جاسکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

استغفار کے پورے الفاظ (استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ) کہنا افضل ہے، تاہم سوال میں درج الفاظ کے ساتھ بھی استغفار پڑھنا درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مشکوٰۃ المصابیح: عن ابو ہریرۃ قال قال رسول اللہ ﷺ واللہ انی لاستغفر اللہ واتوب الیہ فی الیوم اکثر من سبعین مرۃ رواہ البخاری۔ (ج۱، ص۲۰۳) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41401کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟ 3887 1011 استغراللہ ربی واتوب الیہ کے الفاظ کے ساتھ استغفارکی تسبیح 41401 1192 جوشن کبیر نامی دعا پڑھنے کا حکم 37614 1242 کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟ 14584 575 کیا نبی کریم ﷺ نے اپنے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی کی تھی؟ 10922 508 درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ 10641 1055 کونسا شخص قیامت کے روز حضور ﷺ کے زیادہ قریب ہوگا 27750 711 درود کے بجائے AS لکھنا 17132 432 سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم 19168 1278 دعا مانگنے کا مسنون طریقہ 7350 1367 حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا 11681 549 جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا 15515 373 روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا 29249 799 کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا 10250 649 اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا 14700 964 کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟ 11794 451 فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت 61428 461 پریشانی اور بدخوابی کا علاج 10729 464 آپؐ سے روضہ مبارک پر دعا مانگنا 19595 408 خواب میں بتاۓ گۓ اعمال کو معمول بنانا 58885 385 کیا امام کی دعا کے ساتھ دعا ختم کرنا ضروری ہے؟ 10180 488 روضہ رسولؐ پر کیسے دعا مانگی جائے؟ 14735 515 کیا دیوبندی حضرات درود شریف کے ساتھ سلام نہیں پڑھتے؟ 13349 571 دعا میں ہاٹھ اُٹھانا ثابت ہے یا نہیں؟ 11992 649 دعا میں ’’یااللہ تو آجا، تیرے پاؤں پکڑنے کے دل چاہتا ہے‘‘ کہنے کا حکم 12623 454