(+92) 0317 1118263

طلاق

بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟ فتوی نمبر: 41387

الاستفتاء

علی نے اپنی بیوی عابدہ کو حرام زادی کہا کوئی نیت نہ تھی کیا علی کے نکاح پر اثر ہوا

الجواب حامدا و مصلیا

مذکورہ جملہ سے اگرچہ علی کے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا، لیکن آئندہ اس طرح کے نامناسب الفاظ سے اجتناب کرنا چاہئے۔