(+92) 0317 1118263

امامت و جماعت

داڑھی منڈے شخص کی امامت کا حکم

داڑھی منڈے شخص کی امامت کا حکم فتوی نمبر: 40526

سوال

محترم مفتی صاحب! جماعت کیلئے داڑھی والا ہو تو اسے جماعت کروانی چاہئے یا بغیرداڑھی والے کو؟ اور اگر بغیر داڑھی والا کروائے تو کیا اس کے پیچھے داڑھی والے کی نماز ہوجاتی ہے؟

الجواب حامدا و مصلیا

داڑھی منڈوانے والے شخص کی اقتداء میں داڑھی رکھنے والے باشرع شخص کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے، مگر ایسا کرنا مکروہ ہے، اس لئے داڑھی رکھنے والے شخص کو ہی امامت کیلئے آگے کرنا چاہئے۔