(+92) 0317 1118263

اذان و اقامت

اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟ فتوی نمبر: 40409

سوال

اقامت کہنے والا اگر درمیان میں بھولے سے اقامت کے چند کلمات بھول جائے تو امام خاموشی سے ان کلمات کو دہرا سکتا ہے یا پوری اقامت دوبارہ کہنی ہوگی؟

الجواب حامدا و مصلیا

اقامت کے کلمات اگر چھوٹ گئےتو دوبارہ مؤذن کو ان کلمات کا اعادہ کرنا چاہئے تاکہ اقامت پوری ہوجائے امام کا خاموشی سے ان کلمات کو دہرانا کافی نہیں ۔