(+92) 0317 1118263

زکوۃ و نصاب زکوۃ

جوگھریلو اشیاء سال بھراستعمال نہ ہو، اس پر زکوۃ واجب ہے؟

جوگھریلو اشیاء سال بھراستعمال نہ ہو، اس پر زکوۃ واجب ہے؟ فتوی نمبر: 40393

الاستفتاء

گھر کی وہ اشیاء جو سارا سال استعمال نہ ہوں، کیا ان پر زکوۃ ہے؟ جیسے: نئے فریج، فارغ او ِن، ڈرائر وغیرہ، جو سارا سال استعمال نہ ہوسکے؟

الجواب حامدا و مصلیا

سوال میں مذکور اشیاء اگرچہ فی الحال استعمال میں نہ آرہی ہوں، مگر یہ گھریلو ضرورت کی اشیاء ہیں، اسلئے ان اشیاء پر زکوۃ لازم نہ ہوگی۔

متعلقه فتاوی

( view all ) نصاب زکوۃ میں چاندی کے بجائے سونے کو معیاربنایاجاسکتاہے؟ 34685 12 ذاتی مکان بنانے کے لئے خریدے گئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم 30917 14 پانچ تولہ سونا اورآدھاتولہ چاندپر زکوۃ واجب ہوگی؟ 40022 9 اسٹورمیں موجود مال کی ادائیگی زکوۃ میں کونسی قیمت معتبرہوگی؟ 35117 24 قرض اور کاروبار میں پھنسی ہوئی رقم کو زکوۃ شمار کرنا 32692 9 کاروبار میں پھنس جانے والے قرض پر زکوۃ کا حکم 32692 9 دوکان پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ اداکرنے کا طریقہ 40434 13 بیوی کے سونے کی زکوۃ ادا کرنا شوہر کے ذمہ نہیں ہے 34837 12 جوگھریلو اشیاء سال بھراستعمال نہ ہو، اس پر زکوۃ واجب ہے؟ 40393 10 پراویڈنٹ پر زکوۃ کاحکم 34635 9 دامداد سسر کی اجازت سے اسکی زکوۃ ادا کرسکتاہے؟ 42551 9 زکوۃ کی ادائیگی میں سونے کی قیمت خرید یا قیمت فروخت کا اعتبار 40490 31 حکومت کی طرف سے بینظیر انکم پروگرام سے پیسے لینا 37384 13 چورى ہونے كے بعد اگر بقد رنصاب مال موجود ہو تو زکوۃ کا حکم 13548 8 اولاد کو دئےجانے والے سونے پر زکوۃ کس پر لازم ہے 13560 8