(+92) 0317 1118263

شرک و مشرکانہ عقائد

رکوع کی طرح جھک کرسلام کرنا

رکوع کی طرح جھک کرسلام کرنا فتوی نمبر: 40156

سوال

رکوع کی طرح جھک کر تعظیماً سلام کرنا جیسے بزرگوں کو کیا جاتا ہے جائز ہے یا نہیں؟

الجواب حامدا و مصلیا

کسی کے سامنے تعظیماً رکوع کی طرح جھکنا شرعاً مکروہِ تحریمی ہے، یہ غیر قوموں کا طریقہ ہے جس سے احتراز لازم ہے۔