الاستفتاء
میں اپنے سینے کے بال کاٹ سکتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟کوئی گناہ تو نہیں ہوگا۔
الجواب حامدا و مصلیا
مردوں کے لئے سینے کے بال کاٹنا اگرچہ جائز ہے۔ مگر خلاف اولی ہے اس لئے ایسا نہیں کرنا چاہیئے۔
کما فی الهندية: ولاينتف انفه لان ذلک يورث الاکلة . وفی حلق شعر الصدر والظهر ترک الادب کذا في القنية اھ (ج357/5).
وفی الشامیة: ایضا.(ج407/6)