(+92) 0317 1118263

زکوۃ و نصاب زکوۃ

پانچ تولہ سونا اورآدھاتولہ چاندپر زکوۃ واجب ہوگی؟

پانچ تولہ سونا اورآدھاتولہ چاندپر زکوۃ واجب ہوگی؟ فتوی نمبر: 40022

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پاس تقریباً پانچ تولہ سونا اور آدھا تولہ چاندی ہے، کیا میرے اوپر زکوٰۃ فرض ہے؟

الجواب حامدا و مصلیا

جی ہاں! پانچ تولہ سونا اور آدھا تولہ چاندی کی جو موجودہ مجموعی مالیت ہوگی اس میں ڈھائ فیصد بطورِ زکوٰۃ ادا کرنا سائل پر لازم ہے۔