(+92) 0317 1118263

احکام بدعات

مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

فتوی نمبر :
39929
| تاریخ :
2020-03-26

مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

کیا مصیبت کے وقت اذان دینا حدیث سے ثابت ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نبی کریم ﷺ کے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، اور فقہاء کرام رحمہم اللہ نے نماز کے علاوہ اذان دینے کے جتنے مواقع بیان فرمائے ہیں ان مین وباء عام کے وقت دینے کا ذکر نہیں ہے، لہٰذا سنت یا مستحب سمجھ کر مذکورہ موقع میں اذان دینا درست نہیں، البتہ دفع مصیبت کیلئے بطورِ علاج مذکورہ موقع میں اذان دی جائے تو یہ فی نفسہٖ اگرچہ مباح ہے، لیکن عوام الناس چونکہ حدود و قیود کا لحاظ نہیں رکھتے اور اسے شریعت کا حکم سمجھتے ہیں اس لئے اس سے اجتناب کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الشامیۃ: (قولہ: لا یسن لغیرہا) أی من الصلوات وإلا فیندب للمولود، وفی حاشیۃ البحر الرملی: رأیت فی کتب الشافعیۃ أنہ قد یسن الأذان لغیر الصلاۃ، کما فی أذان المولود، والمہموم، والمصروع، والغضبان، ومن ساء خلقہ من إنسان أو بہیمۃ، وعند مزدحم الجیش، وعند الحریق، قیل وعند إنزال المیت القبر قیاسا علی أول خروجہ للدنیا، لکن ردہ ابن حجر فی شرح العباب، وعند تغول الغیلان: أی عند تمرد الجن لخبر صحیح فیہ، أقول: ولا بعد فیہ عندنا، اھـ أی لأن ما صح فیہ الخبر بلا معارض فہو مذہب للمجتہد وإن لم ینص علیہ، لما قدمناہ فی الخطبۃ عن الحافظ ابن عبد البر والعارف الشعرانی عن کل من الأئمۃ الأربعۃ أنہ قال: إذا صح الحدیث فہو مذہبی، علی أنہ فی فضائل الأعمال یجوز العمل بالحدیث الضعیف کما مر أول کتاب الطہارۃ، وقال المنلا علی فی شرح المشکاۃ قالوا: یسن للمہموم أن یأمر غیرہ أن یؤذن فی أذنہ فإنہ یزیل الہم، کذا عن علی ؓ ونقل الأحادیث الواردة فی ذلک فراجعہ۔ اھـ (ج۱، ص۳۵۸) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام مصطفی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 39929کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
مزار پر کلمہ لگھی ہوئی چادروں کو پیروں سے روندنا 10638 276 کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟ 29356 529 زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا 39934 1080 تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا 34148 614 قبروں پر ماربل لگانا 29488 705 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا 28641 1312 نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس 19379 401 مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم 39929 632 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا 15922 496 احادیث کی روشنی میں بدعت کی وضاحت 17686 345 خراب خاتمہ کے وسوسے آنا اور اس سے بچنے کا طریقہ 24686 240 حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات 60315 291 اجماع و قیاس کے منکر کا حکم 60899 1038 یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم 9169 532 کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟ 17140 1464 کیا تصوف قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ 8214 467 انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات 59017 603 معجزہ اور کرامت میں فرق 58925 823 سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم 17568 577 حضرت ابوبکر ؓ کو خلیفہ اول نہ ماننے والے کا حکم 36679 361 محرم میں چاول تقسیم کرنا 21008 382 قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات 59018 347 تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت 59012 716 قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا 60827 238 کیا فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا اور اجتماعی ذکر بدعت ہے؟ 18252 524