(+92) 0317 1118263

ایمان

کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

فتوی نمبر :
39346
| تاریخ :
2020-02-03

کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

صورت مسئلہ یہ ہےکہ کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے اللہ کو دیکھا ہے یا نہیں؟ اگر دیکھا تو کیا قلب کی آنکھوں سے دیکھا ہے یا ظاہری آنکھوں سے ۔ اس کا جواب قرآن حدیث اور فقہ حنفی سے دیکر ممنوں فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! دیکھا ہے ، مگر اس میں اختلاف ہے کہ قلب کی آنکھوں سے دیکھا ہے یا ظاہری آنکھوں سے، جبکہ جمہور علماء کرام کی رائے یہ ہے کہ معراج کے موقع پر حضورؐ کو ظاہری آنکھوں سے دیدار الٰہی کا شرف حاصل ہوا تھا۔

مأخَذُ الفَتوی

مشكاة المصابيح:وعن ابن عباس: (ما كذب الفؤاد ما رأى. . . . ولقد رآه نزلة أخرى) قال: رآه بفؤاده مرتين. رواه مسلم (3/ 1575)
وفی مشكاة المصابيح : عن أبي ذر قال سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم: هل رأيت ربك؟ قال: «نور أنى أراه» . رواه مسلم(3/ 1575) و اللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ساجداللہ یاسین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 39346کی تصدیق کریں
0     415
متعلقه فتاوی
( view all )
دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا 29225 584 خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟ 41503 450 کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟ 14172 373 قرآن ، نماز اور مقدس ہستیوں کے بارے میں برے خیالات 24540 411 عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا 20352 388 کیا صحابہ کے کسی عمل کی خلاف ورزی پر کفر لازم آتاہے؟ 46337 455 غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم 58706 357 کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟ 17971 530 ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم 58776 782 نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم 58927 903 اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا 58791 491 ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا 58789 601 کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے 58752 458 ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم 58705 519 ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم 58760 667 کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟ 39346 415 دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم 58713 313 اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟ 58716 307 امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام 60142 296 اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب 58735 333 داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا 58733 588 ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم 58754 278 کیا شیعہ اور قایادنی کافر ہیں؟ 58758 331 ایمان کا معنیٰ "خواہش کرنا" کو اختیار کرنا 58936 381 اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت 58866 1536