(+92) 0317 1118263

احکام عدت

اگر مطلقہ معتدہ کے شوہر کا انتقال ہوجائے، تووہ عدت کس طرح مکمل کریگی؟

فتوی نمبر :
36802
| تاریخ :
2019-02-16

اگر مطلقہ معتدہ کے شوہر کا انتقال ہوجائے، تووہ عدت کس طرح مکمل کریگی؟

اگر ایک عورت طلاقِ رجعی کی عدت گزار رہی ہو اور اسی دوران اس کے شوہر کا انتقال ہوجائے تو اس کی عدت کا دورانیہ کیا ہوگا؟ کیا وہ صرف طلاقِ رجعی کی عدت گزارے گی یا دوسری؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں مذکور عورت کے ذمہ عدتِ وفات (چار ماہ دس دن) گزارنا لازم ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما رد المحتار: تحت (وقید بالبائن إلخ) حاصل المسألۃ أن الزوج إذا طلق زوجتہ طلاقًا رجعیًا فی صحتہ أو مرضہ ودخلت فی عدۃ الطلاق ثم مات والعدۃ باقیۃ تنتقل عدتہا إلی عدۃ الموت إجماعًا لأنہ حینئذ زوجتہ وترث منہ۔ اھـ (ج۳، ص۵۱۳) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عمرفاروق شیخ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 36802کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
شوہرکی وفات کی اطلاع اگرتاخیرسے مل جائے، توعدت کی ابتداء کب سے ہوگی؟ 31796 381 اگر مطلقہ معتدہ کے شوہر کا انتقال ہوجائے، تووہ عدت کس طرح مکمل کریگی؟ 36802 382 دوران عدت بیٹی کے رشتہ کے لئے گھرسےنکلنا 39522 378 بیوہ کی عدت اور اسکے احکام 61437 544 شوہر سے دو سال الگ رہنے کے بعد طلاق کی صورت میں عدت کا حکم 58116 308 بیوہ ہوجانے کے بعد عورت کا ہمیشہ یا تا عقدِ ثانی زیورات کا استعمال ترک کردینا 60476 292 گھر منہدم ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ عدت گزار نا 57970 414 شوہر کے انتقال کی بعد بیوی کا ولی و سرپرست کون ہو گا والدین یا سسرال والے؟ 66932 215 عدت کے دوران گھر سے باہر نکلنے اور پردہ کا حکم 65671 323 بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟ 67385 128 دورانِ عدت نکاح کرنے کا حکم 69706 153 دوران عدت ملازمت پر جانے کا حکم 68086 173 حالت حیض میں طلاق اور عدت کا حکم 68134 103 ادا کردہ فیس کے ضائع ہونے کے خدشے کی صورت میں عدت ترک کرنا 68519 80 عورت میکے میں ہو, اس صورت میں طلاق ہوجانے پر عدت کے احکامات 67755 89 معمر خاتون کے لئے عدت کا حکم 68272 108 حمل ضائع ہونےسے عدت ختم ہونےکاحکم 71007 65 بیماری کے سبب ماہواری میں تاخیر ہونے کی وجہ سے عدت اور نکاح کا حکم 70248 100 جسمانی تعلق قائم ہونے سے قبل شوہر کا انتقال ہوجانے پر عدت کا مسئلہ 68868 82 بیس سال شوہر سے الگ رہنے والی عورت کےلئے عدت کا حکم 69503 85 ساٹھ سالہ بیوہ پر بھی عدت لازم ہوگی ؟ 61454 82 شوہر سے کئی عرصہ الگ رہنے کی صورت میں طلاق کے بعد عدت لازم ہوگی ؟ 67503 80 عدالتی خلع کے بعد عدت اور اس دوران ڈیوٹی پر جانے کا حکم 65383 88 شوہر سے تعلق نہ رکھنے والی بیوی کے ذمہ عدت وفات لازم ہوگی؟ 61641 119 شادی کے ایک دن بعد طلاق کی عدت 61772 128