(+92) 0317 1118263

زکوۃ و نصاب زکوۃ

بیوی کے سونے کی زکوۃ ادا کرنا شوہر کے ذمہ نہیں ہے

بیوی کے سونے کی زکوۃ ادا کرنا شوہر کے ذمہ نہیں ہے فتوی نمبر: 34837

الاستفتاء

میری بیوی کام نہیں کرتی وہ ہاؤس وائف ہے سونا ان کی ملکیت ہے سونا ساڑھے سات تولہ سے زیادہ ہے تو پھر وہ زکوٰۃ کیسے ادا کرے؟ زکوٰۃ وہ خود ادا کریں گی یا پھر شوہر کو ادا کرنی ہوگی؟ اور سونا بیچ کر زکوٰۃ ادا کی جاسکتی ہے کیا؟ جواب عنایت فرمائیں۔ شکریہ

الجواب حامدا و مصلیا

سونا چونکہ بیوی کی ملکیت میں ہے اس لئے اس کی زکوٰۃ بھی سائل کی بیوی پر لازم ہوگی اس کیلئے چاہے وہ سونا بیچ کر زکوٰۃ ادا کرے یا کوئی اور صورت اپنائے تاہم اگر سائل، بیوی کی اجازت سے بطورِ تبرع و احسان کے اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرے تو یہ بھی شرعاً جائز اور درست ہے۔

متعلقه فتاوی

( view all ) نصاب زکوۃ میں چاندی کے بجائے سونے کو معیاربنایاجاسکتاہے؟ 34685 12 ذاتی مکان بنانے کے لئے خریدے گئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم 30917 14 پانچ تولہ سونا اورآدھاتولہ چاندپر زکوۃ واجب ہوگی؟ 40022 9 اسٹورمیں موجود مال کی ادائیگی زکوۃ میں کونسی قیمت معتبرہوگی؟ 35117 24 قرض اور کاروبار میں پھنسی ہوئی رقم کو زکوۃ شمار کرنا 32692 9 کاروبار میں پھنس جانے والے قرض پر زکوۃ کا حکم 32692 9 دوکان پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ اداکرنے کا طریقہ 40434 13 بیوی کے سونے کی زکوۃ ادا کرنا شوہر کے ذمہ نہیں ہے 34837 13 جوگھریلو اشیاء سال بھراستعمال نہ ہو، اس پر زکوۃ واجب ہے؟ 40393 10 پراویڈنٹ پر زکوۃ کاحکم 34635 9 دامداد سسر کی اجازت سے اسکی زکوۃ ادا کرسکتاہے؟ 42551 9 زکوۃ کی ادائیگی میں سونے کی قیمت خرید یا قیمت فروخت کا اعتبار 40490 31 حکومت کی طرف سے بینظیر انکم پروگرام سے پیسے لینا 37384 13 چورى ہونے كے بعد اگر بقد رنصاب مال موجود ہو تو زکوۃ کا حکم 13548 9 اولاد کو دئےجانے والے سونے پر زکوۃ کس پر لازم ہے 13560 9