(+92) 0317 1118263

نام رکھنے کا حکم

فرشتوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنا درست نہیں ہے

فتوی نمبر :
29537
| تاریخ :

فرشتوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنا درست نہیں ہے

السلام علیکم! کیا فرشتوں کے نام پر بچے کا نام رکھ سکتے ہیں؟ میکائیل نام رکھنا درست ہے یا نہیں۔ اس نام کا مطلب بتادیں اور نام میکال ہے یا میکائیل ہے یہ بھی واضح کردیں اسپیلنگ کے ساتھ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فرشتوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنا درست نہیں، اس کے بجائے انبیاء، صلحاء، صحابہ تابعین اور تبع تبعین یا مسلم معاشرہ میں معروف با معنی نام رکھنا چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح: رواہ البخاری فی تاریخہ عن عبداللہ بن جراد: سموا بأسماء الانبیاء ولا تسموا بأسماء الملائکۃ۔ ّ(ج۸ صـــ۵۱۳)۔
وفی الھندیۃ: وفی الفتاوٰی التسمیۃ باسم لم یذکرہ اللہ تعالیٰ فی عبادہ ولا ذکرہ رسول اللہﷺ ولا استعملہ المسلمون تکلموا فیہ والاولی أن لا یفعل کذا فی المحیط۔ (ج۵ صــ: ۳۶۲)
فی مشکاۃ المصابیح: عن أبی وہب الجشمی رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہﷺ تسمو بأسماء الانبیاء وأحب الاسماء إلی اللہ: عبداللہ وعبد الرحمٰن وأصدقہا حارث وہمام وأقبحہا حرب ومرۃ۔ (ج۲ ص ۴۰۹) قال فی مرقاۃ الماتیح تحت قول النبیﷺ (تسمو باسماء الانبیاء) أی دون الملائکۃ ولا بأسماء الجاہلیۃ الخ (ج۸ ص:۵۳۵)
فی مشکاۃ المصابیح: عن أبی الدرداء قال قال رسول اللہﷺ تدعون یوم القیامۃ باسمائکم وأسماء اٰبائکم فاحسنو أسمائکم۔ (ج ۲ ص:۴۰۸) واللہ أعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقاص احمدمشتاق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29537کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
بچوں کے نام رکھنے کا طریقہ 5494 405 ارحم اور ریان نام کے معانی اور ان کا حکم 6138 382 فرشتوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنا درست نہیں ہے 29537 861 بچے کی بیماری کی وجہ سے نام تبدیل کرنا 21253 688 محمد صفوان نام رکھنا کیساہے؟حضرت صفوان کے بارے میں معلومات 38107 771 بچہ کا نام محمد حیدر رکھنا کیسا ہے؟ 34888 616 بچوں کے نام رکھنے کی شرعی حیثیت 41300 702 بچہ کا نام محمد ھانی رکھنا کیسا ہے؟ 32771 831 مھجع نام رکھنا - کیا یہ نام بدری صحابی کا ہے؟ 29779 597 محمد راشد نام رکھنا 11292 473 بچی کا نام ’’آیت‘‘ رکھنا 60790 582 ’’ارامیش‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب 10425 516 بیمار رہنے کی وجہ سے نام تبدیل کرنا 60641 408 ارتضاء نام رکھنا کیساہے 67598 121 منتہی نام رکھنا کیساہے؟ 69699 87 آئرہ نام رکھنے کا حکم 69876 132 محمد،خضر اور نہیان نام رکھنے کا حکم 70230 67 محمد اعراف نام رکھنا کیساہے؟ 69695 102 زائنہ نام رکھنا کیساہے؟ 69154 94 قندیل فاطمہ نام رکھنا کیساہے؟ 69698 82 علی اور معاویہ نام رکھنےکا حکم 68313 75 اجر نام رکھنا کیساہے؟ 70320 98 "عشال فاطمہ" نام رکھنا 68564 89 "فیروز "نام رکھنا کیساہے 68107 120 ایزل نام رکھنا کیساہے؟ 67989 134