(+92) 0317 1118263

احکام بدعات

قبروں پر ماربل لگانا

فتوی نمبر :
29488
| تاریخ :
2016-10-05

قبروں پر ماربل لگانا

قبروں پر ماربل یا کوئی اور پتھر وغیرہ لگوا سکتے ہیں؟ میرا چاچو بتا رہا تھا ماربل اللہ کا ذکر کرتا ہے اس لیے اپنے بیٹے کی قبر ماربل سے بنوائے گا، کیا ایسا سچ ہے اور قبر کس چیز سے بنائی جائے مٹی ، پتھر وغیرہ سے ؟ سنت طریقہ بتا دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مٹی وغیرہ سے کچی قبر بنانا سنت ہے، جس کا طریقہ یہ ہے کہ جتنی مٹی قبر سے نکالی گئی ہے، وہ سب اس پر ڈال کر اونٹ کی کوہان کی طرح زمین سے ایک بالشت اونچی قبر بنالی جائے، اس سے زیادہ مٹی ڈال کر اونچی کرنا مکروہ ہے، جبکہ ماربل یا کسی اور پتھر وغیرہ سے قبر کو پختہ کرنا ممنوع اور ناجائز ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الھندیۃ: ویکرہ أن یزاد علی التراب الذی أخرج من القبر ( الی قولہ) ویسنم القبر قدر الشبر و لایربع ولایجصص الخ (۱/ ۱۶۶)
و فی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار): (ويسنم) ندبا. وفي الظهيرية وجوبا قدر شبر (ولا يجصص) للنهي عنه (ولا يطين، ولا يرفع عليه بناء.الخ (2/ 237) و اللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہداللہ فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29488کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
مزار پر کلمہ لگھی ہوئی چادروں کو پیروں سے روندنا 10638 295 کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟ 29356 563 زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا 39934 1118 تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا 34148 667 قبروں پر ماربل لگانا 29488 725 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا 28641 1343 نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس 19379 433 مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم 39929 654 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا 15922 514 احادیث کی روشنی میں بدعت کی وضاحت 17686 365 خراب خاتمہ کے وسوسے آنا اور اس سے بچنے کا طریقہ 24686 257 حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات 60315 319 اجماع و قیاس کے منکر کا حکم 60899 1092 یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم 9169 577 کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟ 17140 1501 کیا تصوف قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ 8214 499 انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات 59017 640 معجزہ اور کرامت میں فرق 58925 850 سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم 17568 607 حضرت ابوبکر ؓ کو خلیفہ اول نہ ماننے والے کا حکم 36679 392 تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت 59012 743 محرم میں چاول تقسیم کرنا 21008 396 قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات 59018 372 قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا 60827 260 کیا فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا اور اجتماعی ذکر بدعت ہے؟ 18252 579