(+92) 0317 1118263

قرآن و حدیث کے آداب و احکام

حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

فتوی نمبر :
27893
| تاریخ :
0000-00-00

حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

میں قرآن کی حافظہ ہوں اور شادی ہونے کے بعد ذمہ داریوں میں قرآن کا کافی حصہ بھول چکی ہوں ، تلاوت کرتی ہوں، لیکن دیکھ دیکھ کر، اب پورا حفظ نہیں ہے، آپ وضاحت کردیں کہ قرآن کے کیا حقوق ہیں اور اس بارے میں اسلام کیا کہتا ہے، مجھے کیا کرنا چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قرآن کو یاد کرنے کے بعد اسکو بھول جانا بہت بڑا گناہ ہے اور اس بارے میں احادیث مبارکہ میں بھی بہت وعیدیں وارد ہوئی ہیں اسلئے سائلہ کو چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ سے اپنی غلطی پر معافی مانگے اور جو حصہ بھول چکی ہے اسکو پھر سے یاد کرنے کی کوشش کرے اور اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کرتی رہے، امید ہے کہ عنداللہ مؤاخذہ نہیں ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تبارک وتعالٰی: ﴿فاقرؤو ما تیسّر من القرآن﴾. (المزمّل: ۲۰)
وقال فی مقام آخر: ﴿إن اللہ یغفر الذنوب جمیعًا﴾. (الزّمر: ۵۳)
فی المصنف لإبن أبی شیبۃ: عن سعد بن عبادۃ قال حدثنیہ عن رسول اللہﷺ قال: ما من أحد یقرأ القرآن ثم ینساہ إلا لقیہ اللہ وھو أجذم اھ. (ج:۱۵ ص: ۴۵۶) طبع ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیۃ کراتشی)
فیہ: عن طلق بن حبیب قال: من تعلم القرآن ثم نسیہ من غیر عذر حطّ عنہ بکل آیۃ درجۃ وجاء یوم القیامۃ مخصومًا. (ج: ۱۵ ص: ۴۷۵) واللہ تعالٰی اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27893کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ 34551 2871 عورت کیلئے ناپاکی میں قرآن مجید کو چھونا اور اس کی تلاوت کرنا 31698 823 سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق 40960 987 تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق 36681 3332 محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا 41595 751 قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا 34570 1192 حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا 27893 570 دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا 39941 1120 تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم 38987 577 قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟ 33524 1128 موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا 33912 623 غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟ 29339 537 بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ 6250 468 اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم 36002 680 روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس 25646 487 قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟ 7247 631 کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟ 5976 361 موبائل میں قرآن بلاوضو چھونا اور بیت الخلاء میں اس موبائل کو لیجانا 23680 487 موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟ 3734 361 موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟ 25226 887 جیب میں رکھے قرآن کریم کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا 60481 719 نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا 7155 349 قرآن پڑھتے وقت سرڈھانکنا 60784 410 قرآنی آیات کا ترجمہ یا اسماءِ محترمہ ہونے والے اوراق کا حکم 36460 367 کسی عالم دینِ یا قاریءِ قرآن کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنا 60591 326