اگر کسی عورت کا رحم نکال دیا گیا ہو، پھر اس کو خون آئے تو اس خون کو حیض کہیں گے یا استحاضہ کہیں گے؟
رحم عورت کو نکال دیے جانے کے بعد جو خون آتاہے، ایسا خون استحاضہ (بیماری) کا ہی کہلائے گا،لیکن بلا کسی سخت مجبوری کے عورت کی رحم کو نکالنا نسل کشی میں داخل ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔
فی الفتاوٰی التاتارخانیة: الحیض (الٰی قوله) فانه اسم لدم خارج من رحم المرأة فامّا الخارج من فرج المرأة دون الرحم فاستحاضة. اھ (۱/ ۳۲۲)
وفی الدر المختار فی بحث الحائض: ورکنه بروز الدم من الرحم. اھ (۱/ ۲۸۴) واللہ اعلم!
مانعِ حیض ادویات کے استعمال کےباوجود خون آجائے تو نماز وغیرہ کا حکم
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 1محرم عورت سے(العیاذ باللہ) زنا کا حکم-حیض سے پاکی کے بعد استنجا کا طریقہ
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0زیورات اُتارنے کے بعد دورانِ غسل ناک اور کان کے سوراخوں میں خلال کرنا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0مخصوص ایّام میں اُوڑھے ہوئے دوپٹہ سے قرآن کو پکڑنا جائز ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0ایامِ حیض (عورتوں کی ناپاکی کے مخصوص ایام)میں،معلمہ یا طالبہ کا قرآن پڑھنا پڑھانا
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0رمضان میں بچہ کی ولادت کے بعد دس دن خون آئے تو باقی ایّام کے روزے رکھ سکتی ہے یانہیں؟
یونیکوڈ خواتین کے مخصوص مسائل 0