کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھ سکتی ہے ؟
اگر شوہر کو ضرر لاحق ہوتو عورت کے لئے شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھنا نا پسندیدہ اور مکروہ ہے ۔
کمافي الدر:ولا تصوم المرأة نفلا الا باذن الزوج الاعند عدم الضرربہ وفي الشامية تحت (قوله ولا تصوم المرأة نفلا الخ) ای یكره لها ذلك كما في السراج والظاهر ان لها الافطار بعد الشروع رفعا للمعصية فهو عذر وبہ تظهر مناسبة هذه المسائل هنا تأمل واطلق النفل فشمل ما أصله نفل لكن وجب بعارض اھ (2/430) ۔
کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟
یونیکوڈ نفلی روزوں کے احکام 1