(+92) 0317 1118263

مصارف زکوۃ و صدقات

کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے فتوی نمبر: 13563

الاستفتاء

کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے جبکہ انکے کام کی پوری اجرت دی جا چکی ہو

الجواب حامدا و مصلیا

گر وہ ملازمہ غير سيد اورمستحق زكوہ ہوتو تنخواہ كے علاوہ اس كوزكوہ دينا بهى جائز اوردرست ہے