(+92) 0317 1118263

اذان و اقامت

کیا بناء داڑھی کے اذان و اقامت دے سکتے ہیں

کیا بناء داڑھی کے اذان و اقامت دے سکتے ہیں فتوی نمبر: 13562

الاستفتاء

کیا بناء داڑھی کے اذان و اقامت دے سکتے ہیں

الجواب حامدا و مصلیا

داڑهى منڈے يا خلاف سنت داڑهى ركهنے والے شخص كى اذان اوراقامت مكروہ اورناپسنديدہ ہے ا س لئے انہيں مذكورہ دونوں اموربجالانے سے احتراز چاہئے