(+92) 0317 1118263

زکوۃ و نصاب زکوۃ

اولاد کو دئےجانے والے سونے پر زکوۃ کس پر لازم ہے

اولاد کو دئےجانے والے سونے پر زکوۃ کس پر لازم ہے فتوی نمبر: 13560

الاستفتاء

A person has distributed all the gold among his 4 children (2 adult & 2 minor) but each of them gets less then 7.5 tola. The person also has 6 tola gold and a flat(which gives Rs. 10000 per month rent but all the rental income is spent on his children's education) they are now living in a house given by one of their relatives who used to lives abroad and they don't charged any rent from him(given the house for maintenance purpose) the question is whether the zakaat becomes due on him?

الجواب حامدا و مصلیا

سائل نے اپنے بچوں ميں سے ہرايك كو مذكورمقدار سونا دے كر اس پر اسے مالكانہ قبضہ اورتصرف كا حق ديديا ہو تب تو اتنى مقدار اس كى ملكيت سے نكل چكى ہے اورسائل پر اسكى زكوہ بهى نہيں ، البتہ بڑے اوربالغ بيٹوں كى ملكيت ميں اپنى روزمرہ كى حاجات اصليہ سے زائد كچه نقدى يا ديگر اموال زكويہ ہوں تواس صورت ميں مجموعى مقدار بلاشبہ نصاب زكوہ بن جائے گى اس لئے ان پر زكوہ بهى لازم ہوگى ورنہ نہيں ، جبكہ نابالغ پر كوئى زكوہ نہيں ، البتہ كرايہ كى مد ميں جو رقم سائل كو مل رہى ہے سال گزرنے كے بعد اگر اس ميں سے كچه بچى ہوئى بهى ہو خواہ سودوسو روپے ہى كيوں نہ ہو تومذكورسونے كيساته مقدارنصاب ہونے كى وجہ سے سائل پر زكوہ واجب ہوگى

متعلقه فتاوی

( view all ) نصاب زکوۃ میں چاندی کے بجائے سونے کو معیاربنایاجاسکتاہے؟ 34685 12 ذاتی مکان بنانے کے لئے خریدے گئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم 30917 14 پانچ تولہ سونا اورآدھاتولہ چاندپر زکوۃ واجب ہوگی؟ 40022 9 اسٹورمیں موجود مال کی ادائیگی زکوۃ میں کونسی قیمت معتبرہوگی؟ 35117 24 قرض اور کاروبار میں پھنسی ہوئی رقم کو زکوۃ شمار کرنا 32692 9 کاروبار میں پھنس جانے والے قرض پر زکوۃ کا حکم 32692 9 دوکان پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ اداکرنے کا طریقہ 40434 13 بیوی کے سونے کی زکوۃ ادا کرنا شوہر کے ذمہ نہیں ہے 34837 12 جوگھریلو اشیاء سال بھراستعمال نہ ہو، اس پر زکوۃ واجب ہے؟ 40393 10 پراویڈنٹ پر زکوۃ کاحکم 34635 9 دامداد سسر کی اجازت سے اسکی زکوۃ ادا کرسکتاہے؟ 42551 9 زکوۃ کی ادائیگی میں سونے کی قیمت خرید یا قیمت فروخت کا اعتبار 40490 31 حکومت کی طرف سے بینظیر انکم پروگرام سے پیسے لینا 37384 13 چورى ہونے كے بعد اگر بقد رنصاب مال موجود ہو تو زکوۃ کا حکم 13548 8 اولاد کو دئےجانے والے سونے پر زکوۃ کس پر لازم ہے 13560 9