(+92) 0317 1118263

علاج و دواء

کیا دانتوں کی فلنگ کروانا جائز ہے

کیا دانتوں کی فلنگ کروانا جائز ہے فتوی نمبر: 13559

الاستفتاء

کیا دانتوں کی فلنگ کروانا جائز ہے میرے دانت مسوڑوں سے بالکل کھوکھلے ہوچکے ہیں ان سے ہر وقت خون آتا ہے تو کیا میں انکی فلنگ کروا سکتا ہوں میرے اس سوال کا جواب ضرور دیجیے گا

الجواب حامدا و مصلیا

جى ہاں دانتوں كى فلينگ كروانا جائزہے