(+92) 0317 1118263

مسائل قربانی

قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں فتوی نمبر: 13556

الاستفتاء

السلام علیکم قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں یا دونوں جگہ برابر ثواب ہے

الجواب حامدا و مصلیا

قربانى سے مقصود اللہ تعالى كى رضاكا حصول ہے جو قربانى كے شرائط اورآداب پوراكرنے سے حاصل ہوتا ہے اس لئے قربانى خواہ گهرميں ہويامدرسہ ميں اگرشرائظ اورآداب ملحوظ ركه كركى جائے توثواب ميں كو ئى فرق نہيں ہے