(+92) 0317 1118263

خرید و فروخت

سونے كو نقدى كے عوض نقد قيمت كے مقابلے ميں ادهار زيادہ قيمت پر دينا

سونے كو نقدى كے عوض نقد قيمت كے مقابلے ميں ادهار زيادہ قيمت پر دينا فتوی نمبر: 13553

الاستفتاء

Aslam o alikum: jinab hamarai Gold ka business hai hamari bazar mai Gold karz par diya jata hai jo keh bazari rate sai mehnga hota hai kia Gold ko esai bazari rate sai mehnga dena jayez hai Qarz ki tor par. eska ka kimat jo done hojaye us sai zyada nahi hota hai.

الجواب حامدا و مصلیا

سونے كو نقدى كے عوض نقد قيمت كے مقابلے ميں ادهار زيادہ قيمت پر دينا بهى شرعاجائز ہے مگر خريد وفروخت كا معاملہ ہوجانے كے بعد سونے پر قبضہ ضرورى ہے ، البتہ سونے كو سونے كے مقابلے ميں ياچاندى كو چاندى كے مقابلے ميں كمى بيشـى اورادها ر پر فروخت كرنا جائز نہيں اس سے احتر از لازم ہے