(+92) 0317 1118263

زکوۃ و نصاب زکوۃ

چورى ہونے كے بعد اگر بقد رنصاب مال موجود ہو تو زکوۃ کا حکم

چورى ہونے كے بعد اگر بقد رنصاب مال موجود ہو تو زکوۃ کا حکم فتوی نمبر: 13548

الاستفتاء

ASLAM-O-LAKIUM ALLAH app ko jazay kaher day mera app sa ya swal ha ka hameray ghar ma chori hoo gai thi or us ma zakat ka pasay bhi thay jo takreeban 25,000 thay jo choor la gay aya hamri zakat hoo gai ya hum wo pasay dubara daien.

الجواب حامدا و مصلیا

اگر مال كے چورى ہونے كے باوجود بهى بقد رنصاب مال موجود ہو تو محض زكوہ كى رقم الگ كرنے سے زكوہ ادانہيں ہوتى اس لئے اتنى مقدار رقم بطورزكوہ كسى مستحق زكوہ كو دينا لازم ہے اوراگر سارامال ہى چورلے گئے ہوں توزكوہ بهى ساقط ہوجاتى ہے پهر دوبارہ دينے كى ضرورت نہيں رہتى

متعلقه فتاوی

( view all ) نصاب زکوۃ میں چاندی کے بجائے سونے کو معیاربنایاجاسکتاہے؟ 34685 12 ذاتی مکان بنانے کے لئے خریدے گئے پلاٹ پر زکوۃ کا حکم 30917 14 پانچ تولہ سونا اورآدھاتولہ چاندپر زکوۃ واجب ہوگی؟ 40022 9 اسٹورمیں موجود مال کی ادائیگی زکوۃ میں کونسی قیمت معتبرہوگی؟ 35117 24 قرض اور کاروبار میں پھنسی ہوئی رقم کو زکوۃ شمار کرنا 32692 9 کاروبار میں پھنس جانے والے قرض پر زکوۃ کا حکم 32692 9 دوکان پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ اداکرنے کا طریقہ 40434 13 بیوی کے سونے کی زکوۃ ادا کرنا شوہر کے ذمہ نہیں ہے 34837 12 جوگھریلو اشیاء سال بھراستعمال نہ ہو، اس پر زکوۃ واجب ہے؟ 40393 10 پراویڈنٹ پر زکوۃ کاحکم 34635 9 دامداد سسر کی اجازت سے اسکی زکوۃ ادا کرسکتاہے؟ 42551 9 زکوۃ کی ادائیگی میں سونے کی قیمت خرید یا قیمت فروخت کا اعتبار 40490 31 حکومت کی طرف سے بینظیر انکم پروگرام سے پیسے لینا 37384 13 چورى ہونے كے بعد اگر بقد رنصاب مال موجود ہو تو زکوۃ کا حکم 13548 9 اولاد کو دئےجانے والے سونے پر زکوۃ کس پر لازم ہے 13560 9