(+92) 0317 1118263

نکاح

انٹر نيٹ كے ذريعے ہونے والے آن لائن نكاح کا حکم

انٹر نيٹ كے ذريعے ہونے والے آن لائن نكاح کا حکم فتوی نمبر: 13547

الاستفتاء

asalam o aliekum janab mera masla ye hai k meri ek larki se net per friendship hoi r hum ne net per nikah kia sorat e hal kuch aise hoi main ne larki se kaha k main tum se nikah karna chahta hon kya tum razi ho us ne kaha k han main razi hoon main ne kaha k main kal qazi ko le kar aun ga jo hamara nikah karwaey ga us ne kaha k theek hai next day main apne 3 friend k sath online hua r larki se pocha k tum nikah k liye tyar ho us ne kaha k han main ne ek film jis main nikah ka khutba tha wo play kia r phir friends ki mojodgi main hum ne kabool kia 3.3 bar jo k likh kar bhi kia r bol kar bhi kia r mere 3 dost sb sun r dekh rahy thay meri niyat nikah ki thi jab k larki ka pata nahi us k bad hum ne azdawaji rishta bhi kaim kia plzzzzzzzzz mujhay koi rasta batain k kya ye nikah hai ya zina agr zina hai tu is ki mafi kaise ho gi meri bhi r larki ki bhi ya koi bhi aisa rasta jis se k mafi mil sakay tu plz btaa dain mujhay jameha faridia islam ababad se net pr he fatwa mila hai k ye nikah hai jis k liye unhoo ne mujhay hawala dia hai sahi bukhari jild al-nikah ka

الجواب حامدا و مصلیا

واضح ہو كہ صحت نكاح كيلئے ضرورى ہے كہ فريقين يعنى مرد وعورت گواہوں كى موجودگى ميں ايجاب وقبول كريں اوروہ گواہ بهى اسى مجلس ميں بالمشاهدہ اس كو سنيں اب چونكہ نيٹ كے ذريعے انجام دئے جانے والے نكاح ميں يہ شرائط مفقود ہوتى ہيں اس لئے يہ نكاح شرعادرست نہيں ہوتااور نہ ہى اس نكاح كے بعد مياں بيوى كے حيثيت باہم ميل جول ركهنا جائزہے ، پهر چونكہ سائل اورمذكورہ لڑكى باہم ازدواجى تعلقات قائم كرنے كى وجہ سے زناشوئى اورحرام كارى كے مرتكب ہوئے ہىں اس لئے اولاًتو ان دونوں پر لازم ہے كہ وہ اپنے اس طرز عمل پر ندامت كے ساته خوب گڑگڑا كراللہ كے حضور صدق دل سے توبہ و استفار كريں اور ثانياًيہ كہ فورى طورپر ايك دوسرے سے مكمل طورپر عليحدہ گى بهى اختيار ركريں اورثالثاًيہ كہ آئندہ كيلئے كسى ساته بهى اس قسم كے تعلقات ركهنے سے بهى اجتناب كريں

متعلقه فتاوی

( view all ) آئن لائن نکاح اورکورٹ میرج کا حکم 37013 43 نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا میل جول رکھنا 40532 68 ویڈیوکال کے ذریعہ نکاح کاحکم 40124 118 نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعاضروری ہے؟ 41521 25 شیعہ کا قرآنی ایت سے بیک وقت اٹھارہ عورتوں کے ساتھ نکاح کے جواز پر استدلال 38377 27 کسی لڑکے یا لڑکی کا خنثی مشکل کے ساتھ نکاح کرنا 29085 38 اہل سنت لڑکی کا اہل حدیث لڑکے سے نکاح کرنا 25910 33 قبول اسلام کے بعد غیرمسلم شوہر سے نکاح باقی رہتاہے؟ 32989 53 بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا 40617 18 نکاح پڑھانے پر اجرت لیناجائزہے؟ 26596 20 چچی اورممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟ 33262 18 دوران تعلیم شادی کرنا 40522 13 فون پر نکاح لڑکی کا بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کرنا 33433 97 سیدلڑکی کا نکاح غیرسیدلڑکے سے جائز ہے؟ 39967 18 نکاح کے وقت دلہن کے والد کا نام اگر غلط لے لیا جائے تو نکاح درست ہے؟ 40664 18 شوہرکا بیوی کے ساتھ تجدیدنکاح کرنا 42668 25 لڑکے کا غلط معلومات دینے سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا 32920 18 والدہ کے انتقال کے بعد سوتیلے والد سے نکاح ہوسکتاہے؟ 35780 14 دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون - چار شادیوں کا حکم 37065 18 اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح 40500 16 انٹر نيٹ كے ذريعے ہونے والے آن لائن نكاح کا حکم 13547 13 وہ نكاح جو اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كرايا 13540 22 فون پر گواہوں کے سامنے نکاح کا حکم 13545 16