(+92) 0317 1118263

انشورنس یا بیمہ پالیسی

مروجہ انشورنس كمپنیاں ربااورقمار اورديگر شرائط فاسدہ پر مبنى ہوتی ہیں

مروجہ انشورنس كمپنیاں ربااورقمار اورديگر شرائط فاسدہ پر مبنى ہوتی ہیں فتوی نمبر: 13546

الاستفتاء

whether the Postal Life Insurance is favorable in Islam or Not. ? I have come to know from other sources that any Insurance provided by the State / Govt. to its people is favorable in Islam. Please send your opinion in light of Islam

الجواب حامدا و مصلیا

مروجہ انشورنس كمپنيوں كا بشتر كاوربار ربااورقمار اورديگر شرائط فاسدہ پر مبنى ہوتاہے جس كى بناء پر ان كمپنيوں كى كوئى پاليسى لينا شرعا ناجائز اورحرام ہے اس لئے اس سے اجتناب واجب ہے ،اوراگر اس قسم كى پاليسى لينا ضرورى ہو تو انشورنس كا جائز متبادل تكافل ہے اوراس سلسلہ ميں ہمارے ہاں پاكستان ميں پاك قطر فيملى تكافل كمپنى رباوقمار اورغررسے پاك پاليسياں فراہم كررہى ہے جس ميں باہمى تعاون وتناصر اورتبرع پر مبنى طريقہ كارہوتاہے اوريہ ادارہ مستند ومعتمد مفتيان كرام كى نگرانى ميں اپنى خدمات انجام دے رہاہے اس لئے ا سكى پاليسى لے كر اپنى ضرورت پورى كى جاسكتى ہے اوريہ شرعا بهى جائز ہے