(+92) 0317 1118263

نکاح

فون پر گواہوں کے سامنے نکاح کا حکم

فون پر گواہوں کے سامنے نکاح کا حکم فتوی نمبر: 13545

الاستفتاء

salam. mera swal yeh hay ky mery aik dost nay apna pasand ka nikkah kiya. us ki sorat yeh thi kay. larka or larki dono akhty aik majlis main thy. or unho nay 3 gwahon ky samny telepone par jo ky dosri jagah thy iqrar-o-aijab kya or haq mehar muqarar karky nikah main qbol kya. usky bad dono alydah apny parents kay gahr main rehty hain.or aik dosry say mbl or kabhi kabhi mulat say rabta rakhty hain sirf milny ki had tak. kya yeh nikah jaiz tha. ya nahi. plz is ka jawab jaldi send kar dijy ga. thanks.

الجواب حامدا و مصلیا

صحت نكاح كيلئے متعاقدين (لڑكا ، لڑكى ) اور گواہوں كا ايك مجلس ميں ہونا اوران گواہوں كے سامنے اس طرح ايجاب وقبول كرناكہ گواہ بهى سنيں شرط ہے اس لئے مذكور نكاح شرعا منعقد نہيں ہوا بلكہ يہ دونوں اب بهى حسب سابق باہم نامحرم اوراجنبى ہيں ،ان دونوں كا آپس ميں تعلقات اوررابطہ ركهناناجائز اورحرام ہے،ان پر لازم ہے كہ ايك دوسرے سے تعلقات ، باہم بے تكلفى اوربات چيت ختم كرديں اور اب تك غير محرم كے ساته جو ناجائز تعلقات ركهے گئے ہيں ان پر بصدق دل توبہ و استغفاربهى كريں

متعلقه فتاوی

( view all ) آئن لائن نکاح اورکورٹ میرج کا حکم 37013 43 نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا میل جول رکھنا 40532 68 ویڈیوکال کے ذریعہ نکاح کاحکم 40124 118 نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعاضروری ہے؟ 41521 25 شیعہ کا قرآنی ایت سے بیک وقت اٹھارہ عورتوں کے ساتھ نکاح کے جواز پر استدلال 38377 27 کسی لڑکے یا لڑکی کا خنثی مشکل کے ساتھ نکاح کرنا 29085 38 اہل سنت لڑکی کا اہل حدیث لڑکے سے نکاح کرنا 25910 33 قبول اسلام کے بعد غیرمسلم شوہر سے نکاح باقی رہتاہے؟ 32989 53 بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا 40617 18 نکاح پڑھانے پر اجرت لیناجائزہے؟ 26596 20 چچی اورممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟ 33262 18 دوران تعلیم شادی کرنا 40522 13 فون پر نکاح لڑکی کا بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کرنا 33433 97 سیدلڑکی کا نکاح غیرسیدلڑکے سے جائز ہے؟ 39967 18 نکاح کے وقت دلہن کے والد کا نام اگر غلط لے لیا جائے تو نکاح درست ہے؟ 40664 18 شوہرکا بیوی کے ساتھ تجدیدنکاح کرنا 42668 25 لڑکے کا غلط معلومات دینے سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا 32920 18 والدہ کے انتقال کے بعد سوتیلے والد سے نکاح ہوسکتاہے؟ 35780 14 دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون - چار شادیوں کا حکم 37065 18 اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح 40500 16 انٹر نيٹ كے ذريعے ہونے والے آن لائن نكاح کا حکم 13547 12 وہ نكاح جو اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كرايا 13540 22 فون پر گواہوں کے سامنے نکاح کا حکم 13545 16