(+92) 0317 1118263

سود

اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم فتوی نمبر: 13535

الاستفتاء

kia hum apnay pasay national saving center may juma kerwah sektay hain or us per munafah laysuktay hain. jub kay amidni ka koi or dosra rasta na ho.

الجواب حامدا و مصلیا

مذكور ادارے كے معاملات ميں چونكہ سود اورديگر شرائط فاسدہ وباطلہ كى تميز اوران سے بچنے كا اہتمام نہيں كياجاتا،اس لئے اس ميں ذيپازٹ كى گئى رقم پر منافع ناجائز اورسودے كے حكم ميں ہے جسے وصول كرنے اورپنے استعمال ميں لانے سے احترزاوراس كى بجائے اپنى رقم خود يا كسى معمتد كے ذريعے جائز كاوربارميں لگانا لازم ہے